ممبئی(نیوزڈیسک) ممبئی کی عدالت میں مہاراشٹر اینیمل پریزرویشن ایکٹ کے خلاف سماعت ہوئی۔ اس موقع پر عدالت کا کہنا تھا ایکٹ میں صرف گائے اور بیل پر ہی پابندی کیوں ہے جس کے بعد عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے مہاراشٹر میں بکروں کے گوشت پر بھی پابندی لگا دی ہے جو ہفتے میں چار روز برقرار رہے گی۔ بھارت کی کئی ریاستوں میں گائے ذبح کرنے پر پہلے ہی پابندی عائد ہے جس سے مسلمانوں میں غم و غصے کی فضا پائی جاتی ہے۔ بی جے پی کی انتہا پسند سرکار نے مذہبی پابندیاں عائد کر کے مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کیلئے بھی جینا محال کر دیا۔
ممبئی میں چار روز تک بکرے کا گوشت فروخت کرنے پر پابندی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































