بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

شادی سے انکار پر لڑکے کا لڑکی پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل

datetime 26  دسمبر‬‮  2022 |

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں ایک نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا،بھارتی میڈیا پر ریاست مدھیا پردیش کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں 24سالہ لڑکے نے لڑکی کو شادی سے مبینہ انکار کو وجہ بناتے ہوئے بری طرح پیٹا،بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان کا نام پنکج ہے جس نے لڑکی کو شادی کے لیے پیشکش کی لیکن اس نے انکار کیا جس پر اس نے لڑکی کو نہ صرف تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ اس کی ویڈیو بھی بنوائی جو قریب کھڑے کسی دوسرے شخص نے بنائی،بعد ازاں لڑکی کو کھیتوں میں بے ہوش پڑا دیکھ کر علاقہ مکینوں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے دونوں افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…