منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ٹِک ٹاک کی جانب سے یوٹیوب طرز کے فیچر کی آزمائش جاری

datetime 19  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(این این آئی ) ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک نِت نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اپنی حریف ایپس کے لیے نئی مشکلات کھڑی کر رہی ہے۔ٹِک ٹاک کی جانب سے حال ہی میں یوٹیوب طرز کی ہوریزونٹل اسکرین کے

فیچر کی آزمائش کی گئی ہے جو ٹِک ٹاک کلپس کو دیکھنے کا ایک بالکل نیا انداز ہوگا۔ایک ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق دوران آزمائش جن صارفین کو اس فیچر تک رسائی ہے ان کی اسکرین پر ایک بٹن موجود ہے جس کو دبا کر فون کو ہوریزونٹلی رکھنے سے ٹِک ٹاک کا ڈسپلے بھی اس ہی طرح اسکرین پر پھیل جاتا ہے۔میٹ نیوارا نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اس فیچر کا عملی مظاہرہ دیکھا جاسکتا ہے۔ٹِک ٹاک کی جانب سے یہ اقدام بتاتا ہے کہ ایپ کا اگلا ہدف یوٹیوب کی جگہ لینا ہے تاکہ ٹِک ٹاک پر کانٹینٹ بنانے والے اب طویل طرز کے ویڈیو بنانے میں دلچسپی لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…