جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

فلم ”برادرز “ میں بغیر کسی جھجک کے ماں کا کردار نبھایا، جیکولین

datetime 15  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا ہے کہ انھیں فلم ”برادرز“ میں ماں کا کردار کرنے میں کوئی جھجک محسوس نہیں ہوئی۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی جیکو لین فرنینڈس نے کہا کہ ان کی عمر کی اداکارائیں عموماً ماں کے کردار کی پیشکش نہیں قبول کرتی ابتدا میں بھی اس پیشکش کو قبول نہ کرنے کا سوچ رہی تھی مگر سلمان خان نے کہا کہ مجھے اس کردار کو نبھانے میں اپنی پرفارمنس دکھانے کا بھر پور موقع ملے گا جس پر میںنے فلم میں کام کرنے کا چیلنج قبول کرلیا اور بغیر کسی جھجک کے ماں کا کردار نبھایا۔ ایک سوال کے جواب میں اداکارہ کا کہناتھا کہ میں فلموں میں ہر طرح کا کردار نبھانا چاہتی ہوں تاکہ خود کو بہترین اداکارہ ثابت کرسکوں اور خوش ہوں کہ ان کی محنت رنگ لائی ہے اور مداح انھیں سراہتے ہیں۔واضح رہے کہ فلم کی دیگر کاسٹ میں سادھارتھ ملہوترا، اکشے کمار اور جیکی شروف شامل ہیں۔ کرن ملہوترا کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی فلم ”برادرز“ کو گزشتہ روز سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…