اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

نجی تعلیمی اداروں میں بڑی پابندی عائد،مراسلہ جاری

datetime 12  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) نجی تعلیمی اداروں میں میں مختلف سرگرمیوں کیلئے لاوڈ سپیکر استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ، سکولوں میں اونچی آواز کرنے پر لاوڈ سپیکر ضبط کرکے قانونی کارروائی کی جائے گی،

ایجوکیشن اتھارٹیز کو سائونڈ سسٹم ایکٹ 2015 پر ہر صورت عملدرآمد کروانے کا حکم جاری کردیا۔ مراسلے کے مطابق اونچا لاوڈ سپیکر شور پیدا کرتا ہے اور اس سے انسانی صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں، ایسی کوئی بھی سرگرمی جو انسانی صحت کیلئے سومند نہ ہو اس کی اجازت ہرگز نہیں ہوگی۔ سکولوں میں اونچی آواز میں لاوڈ سپیکر لگانا سائونڈ سسٹم ایکٹ 2015 کی خلاف ورزی ہے۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا۔سکول ایجوکیشن کے مطابق سکولوں میں لاوڈ سپیکر کا استعمال روکنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں، ایجوکیشن اتھارٹیز سائونڈ سسٹم ایکٹ کے حوالے سے نجی سکولوں کو آگاہی لیٹر جاری کریں گی،احکامات کیخلاف ورزی پر سائونڈ سسٹم ایکٹ 2015 کے تحت متعلقہ سکولوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…