نجی تعلیمی اداروں میں بڑی پابندی عائد،مراسلہ جاری

12  فروری‬‮  2022

نجی تعلیمی اداروں میں بڑی پابندی عائد،مراسلہ جاری

لاہور( این این آئی) نجی تعلیمی اداروں میں میں مختلف سرگرمیوں کیلئے لاوڈ سپیکر استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ، سکولوں میں اونچی آواز کرنے پر لاوڈ سپیکر ضبط کرکے قانونی کارروائی کی جائے گی، ایجوکیشن اتھارٹیز کو سائونڈ سسٹم ایکٹ 2015 پر ہر صورت عملدرآمد کروانے کا حکم جاری کردیا۔ مراسلے… Continue 23reading نجی تعلیمی اداروں میں بڑی پابندی عائد،مراسلہ جاری

نجی تعلیمی ادارے 11 جنوری کو کھلیں گے یا نہیں؟ 4جنوری کو انتہائی اہم فیصلہ متوقع

1  جنوری‬‮  2021

نجی تعلیمی ادارے 11 جنوری کو کھلیں گے یا نہیں؟ 4جنوری کو انتہائی اہم فیصلہ متوقع

اسلام آباد (این این آئی)نجی تعلیمی ادارے 11 جنوری کو کھلیں گے یا نہیں، فیصلہ نہ ہوسکا۔جمعہ کو وزیر تعلیم شفقت محمود اور نجی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیموں نے ملاقات کی جس میں وزیر تعلیم شفقت محمود نے 4 جنوری تک کا وقت مانگ لیا۔ وزیر تعلیم نے کہاکہ 4 جنوری کو بین الصوبائی… Continue 23reading نجی تعلیمی ادارے 11 جنوری کو کھلیں گے یا نہیں؟ 4جنوری کو انتہائی اہم فیصلہ متوقع

وفاق کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کو بڑا ریلیف

17  دسمبر‬‮  2020

وفاق کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کو بڑا ریلیف

اسلام آباد(این این آئی)وفاق کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کو بڑا ریلیف مل گیا۔حکومت نے آن لائن ایجوکیشن اختیار نہ کرنے والے اداروں کو ہفتے میں ایک دن بچوں کو بلا کر کام دینے کی اجازت دے دی۔پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں ہدایت کی گئی… Continue 23reading وفاق کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کو بڑا ریلیف

سکول بند کرنے ہیں تو یہ چیزیں بھی بند کریں، جڑواں شہروں کے نجی تعلیمی ادارے وفاقی حکومت کے فیصلے کیخلاف ڈٹ گئے

20  ‬‮نومبر‬‮  2020

سکول بند کرنے ہیں تو یہ چیزیں بھی بند کریں، جڑواں شہروں کے نجی تعلیمی ادارے وفاقی حکومت کے فیصلے کیخلاف ڈٹ گئے

اسلام آباد( آن لائن )جڑواں شہروں کے نجی تعلیمی اداروں نے وفاقی حکومت کی طرف سے تعلیمی اداروں کی 24 نومبر سے بند کرنے کی تجویز کومسترد کردیا ہے جبکہ مذہبی وسیاسی جماعتوں، وکلاء، وفاق المدارس اور سول سوسائٹی کیساتھ آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے رابطہ کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ… Continue 23reading سکول بند کرنے ہیں تو یہ چیزیں بھی بند کریں، جڑواں شہروں کے نجی تعلیمی ادارے وفاقی حکومت کے فیصلے کیخلاف ڈٹ گئے

نجی تعلیمی ادارے کا استاد جلاد بن گیا‘پانی پینے پر 7سالہ بچے کا بازو توڑ دیا قانونی کارروائی کی صورت میں الٹادھمکیاں دینا شروع کر دیں

3  مارچ‬‮  2020

نجی تعلیمی ادارے کا استاد جلاد بن گیا‘پانی پینے پر 7سالہ بچے کا بازو توڑ دیا قانونی کارروائی کی صورت میں الٹادھمکیاں دینا شروع کر دیں

سرگودہا(این این آئی)سرگودھا شہر کے نجی تعلیمی ادارے میں طالب علم کو پانی پینے کے جرم میں ٹیچر نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جسے ہسپتال منتقل کر کے پولیس نے سکول ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔زرائع کے مطابق شہر کے علاقہ کوٹ فرید کے  ارشد کا 7 سالہ بیٹا مبشر علاقہ کے… Continue 23reading نجی تعلیمی ادارے کا استاد جلاد بن گیا‘پانی پینے پر 7سالہ بچے کا بازو توڑ دیا قانونی کارروائی کی صورت میں الٹادھمکیاں دینا شروع کر دیں