منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

کنگنا نے میلبورن فلم فیسٹیول میں ایوارڈ لینے سے انکار کردیا

datetime 10  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا راناوت کی رواں برس ریلیز ہونے والی فلم تنو ویڈز منو نے مقبولیت کے کئی ریکارڈز توڑے اور نئے قائم کئے۔ ان کی اس فلم کی شہرت میلبورن فلم فیسٹیول کی انتظامیہ تک بھی پہنچی جنہوں نے اداکارہ کو اس فلم میں عمدگی سے ڈبل رول نبھانے پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اہم خبر یہ ہے کہ کنگنا نے یہ ایوارڈ لینے سے انکار کردیا ہے۔بالی ووڈ کی چکا چوند سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی اداکارہ کنگنا کا کہنا ہے کہ وہ ایوارڈز پر یقین نہیں رکھتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ یہ ایوارڈ قبول نہیں کریں گی۔ اداکارہ کو یہ ایوارڈ کو وصول کرنے کیلئے ان کی زیر تکمیل فلم ”کٹی بتی“ کی پوری ٹیم کے ہمراہ میلبورن آنے کی دعوت دی گئی ہے۔ کنگنا کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم کے ہمراہ میلبورن جائیں گی اور فیسٹیول میں شرکت کریں گی تاہم وہ یہ ایوارڈ وصول نہیں کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…