اسلام آباد(آن لا ئن) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم کو قومی اسمبلی کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (پی اے سی) سے فارغ کردیا گیاہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نورعالم خان کو پی اے سی سے نکالنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ پی اے سی برانچ کی طرف سے آفس سرکولرجاری کردیا گیا۔نورعالم خان کی جگہ ڈاکٹرحیدرعلی خان کورکن بنادیا گیا۔نورعالم خان کو پی اے سی کی سب کمیٹیوں سے بھی فارغ کردیا گیا۔نور عالم خان پی اے سی کی آٹھ کمیٹیوں کے رکن تھے۔یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم کو عمران خان پر تنقید مہنگی پڑ گئی ہے انہیں پی اے سی سے فارغ کے ساتھ ساتھپی اے سی ذیلی کمیٹی کی سربراہی بھی گئی۔نور عالم کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور قیادت پر تنقید پر شوکاز نوٹس بھی مل چکا ہے۔
نور عالم کو عمران خان پر تنقید مہنگی پڑ گئی، پی اے سی سے فارغ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































