ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

فلم “فینٹاسٹک فور”کانیا ٹریلر جاری

datetime 4  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)مارویل کامکس کے چاہنے والوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ سپر ہیرو کرداروں پر مبنی امریکن فلم فینٹاسٹک فور کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔جوش ٹرینک کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے سپر ہیروز کے گرد گھومتی ہے جو اپنی طاقت اور صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کیلئے دوسری دنیاکا رخ کرتے ہیں تاکہ زمین کو دشمنوں سے محفوظ رکھا جائے۔فلم میں اپنی اداکاری کو جوہر دکھانے والوں میں مائلس ٹیلر،کیٹ مارا،مائیکل بی جارڈن،جیمی بیل،ٹوبی کیبل،ریگ ای کیتھی اور ٹم بلیک سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ایکس مین ڈیز ا?ف فیوچر پاسٹ کے پروڈیوسر سیمن کین برگ کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم 20thسنچری فاکس کے بینر تلے 7اگست کو سینما گھروں کی زینب بنے گی۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…