پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

باکسر عامر خان اور شعیب ملک نے ڈب میش ویڈیوبنا ڈالی

datetime 4  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)نامور پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور کرکٹر شعیب ملک نے حال ہی میں ریلیز فلم بجرنگی بھائی جان کے مشہور ڈائیلاگ پر ڈب میش ویڈیو بنائی جسے سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جارہا ہے-اس ویڈیو میں شعیب ملک اداکار سلمان خان کے ڈائیلاگ بولتے دکھائی دیے جبکہ عامر خان اس ویڈیو میں رقص کرتے نظر آئے-اس ویڈیو میں عامر خان کی بیوی فریال مخدوم بھی نظر آئیں البتہ انہوں نے کوئی ڈائیلاگ ادا نہیں کیا-شعیب ملک نے اس سے قبل پاکستان کی شاندار کامیابی کے بعد اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ ایک ڈب میش ویڈیو بنائی تھی جس میں دونوںابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے گانے پر رقص کرتے دکھائی دیے تھے۔اس ویڈیو میں شعیب اور ثانیہ کا ساتھ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کچھ اور کھلاڑیوں نے بھی دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…