جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

تمام آسٹریلوی بولرز نے بابر اعظم پر اٹیک کرنا ہے،انضمام الحق کا ٹیم کے نام خصوصی پیغام

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ تمام آسٹریلوی بولرز نے بابر اعظم پر اٹیک کرنا ہے اور ورلڈ کپ میں ہماری اسٹرینتھ اوپننگ جوڑی ہے۔ ایک انٹرویومیں انضمام الحق نے کہا کہ سب کو اپنے ذہن سے یہ نکالنا ہو گا کہ سیمی فائنل ہے یا فائنل ہے، یہ نہ سوچیں حریف آسٹریلیا ہے یا کون ہے۔انضمام الحق نے کہا کہ ٹیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی ہے اور آگے بھی پاکستان ٹیم کو اپنے مومنٹم کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔اْنہوں نے کہا کہ ہماری اوپننگ جوڑی ٹورنامنٹ میں اچھا آغاز دے رہی ہے، اسپنرز بہت اچھا کردار ادا کر سکتے ہیں۔سابق کپتان نے کہا کہ بابر اور رضوان کا آغاز اچھا ہے لیکن اسٹرائیک ریٹ کچھ کم ہے جس پر مجھے اعتراض ہے۔انضمام الحق نے کہا کہ ساری ٹیمیں پاکستان آ کر کھیلیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…