پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز اور ان کا دنیا کے مہنگے ترین لگژری برانڈ کا خبط، عام پاکستانیوں نے ان کے نام تک نہیں سنے ہوں گے، قیمتیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لگژری برانڈز کے ساتھ مریم نواز کا جنون تصاویر اور ان کی قیمتوں سے آشکار ہو گیا۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سر سے پاؤں تک مہنگی چیزیں پہن کر لطف اندوز ہوتی ہیں،

مریم نواز برانڈز اور مہنگے انتخاب کے لئے مشہور ہیں، معروف ویب سائٹ نے مریم نواز کی مہنگی ترین اشیاء کی فہرست تیار کی ہے جنہیں انہوں نے حال ہی میں استعمال کیا ہے، مریم نواز کو ایک تقریب میں رولیکس پہنے دیکھا گیا جس کی قیمت پاکستانی روپوں میں 47 لاکھ 81 ہزار ہے، واضح رہے کہ یہاں ایک متوسط شخص کی ماہانہ تنخواہ 17 ہزار سے کم ہے۔ مریم نواز کو اکثر مہنگے برانڈز کے جوتے پہنے گھومتے دیکھا گیا ہے، مریم نواز اپنے ہر لباس کے ساتھ میچنگ جوتے پہنتی ہیں اور ان کی قیمت ہزاروں سے شروع ہو کر لاکھوں میں ہے۔ اسی طرح مریم نواز مہنگے ترین برانڈڈ اسکارف بھی پہنتی ہیں،جن کی قیمت بھی ہزاروں ڈالر میں ہوتی ہے، مریم نواز عمارہ خان، ماریہ بی، ایلن، فرازمنان، ثنا سفینہ سمیت ایسے برانڈ کے کپڑے پہنتی ہیں جن کا عام پاکستانی نام بھی نہیں جانتا۔مریم نواز گھر سے باہر نکلتے وقت ایک پرتعیش بیگ لے جانا کبھی نہیں بھولتی بے شک وہ کسی جلسے میں ہی کیوں نہ جا رہی ہوں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…