اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

”نائن الیون حملہ “واقعے کے بعد بھی 3900 افراد کی موت کی وجہ کیسے بنا؟ اہم انکشافات

datetime 8  ستمبر‬‮  2021 |

واشنگٹن(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں نائن الیون حملوں کے مقابلے میں سانحے کے سبب بیماریوں سے اموات زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 11 ستمبر2011 کے بعدویکٹم کمپنسیشن فنڈ کے لیے67 ہزار کلیم موصول ہوئے۔ طیارہ حملوں کے متاثرین میں سے نصف کینسر میں مبتلا ہوگئے۔ یہ کلیم نائن الیون واقعے کے سبب بیماریوں سے ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین نے جمع کرائے۔نحہ نائن الیون کے 20 سال مکمل ہونے پر امریکی صدر نشانہ بنائے گئے تین مقامات کا ہفتے کو دورہ کریں گے۔واضح رہے کہ 11ستمبر2001 کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے میں 3 ہزار9 سو  کے قریب افراد ہلاک ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…