بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری ٗ رینٹل سیلنگ میں بھاری اضافے کی تیاریاں

datetime 5  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 44فیصد اضافہ کی سمری وزیر اعظم کو ارسال ، مالکان نے کرائے بڑھا دیئے، ملازمین مو جودہ شرح اور حقیقی کرایہ کا فرق اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں ،

روزنامہ جنگ رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق وزارت ہا ئوسنگ و تعمیرات نے وہ سر کاری ملازمین جنہوں نے پر ائیویٹ مکان ہائر کئے ہوئے ہیں ان کی رینٹل سیلنگ میں اضافہ کیلئے سمری وزیر اعظم کو منظوری کیلئے بھیج دی ہے۔سمری میں سفارش کی گئی ہے کہ وفاقی حکومت کے گریڈایک سے 22تک کے ملازمین کیلئے اسلام آ باد ‘ رواولپنڈی ‘ لاہور ‘ کراچی ‘ پشاور اور کوئٹہ کے شہروں کیلئے ان کی رینٹل سیلنگ کی موجودہ شرح میں 44فی صد اضافہ کردیا جا ئے ۔ سمری میں کہاگیا ہے کہ رینٹل سیلنگ میں 25جون2018کو 50فیصد اضافہ کیا گیا تھا۔ اس کے بعد سے بڑے شہروں میں آ بادی کے بڑھتے ہوئے دبائو کی وجہ سے کرایوں میں بہت اضافہ ہوگیا ہے۔ مالکان نے کرائے بڑھا دیے ہیں اور سر کاری ملازمین مو جودہ شرح اور حقیقی کرایہ کا فرق اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…