پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

امیتابھ بچن کوپاکستانی وکیل کا کرداراداکرنے کی پیشکش

datetime 23  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ ہدایت کار اومنگ کمار نے اپنی زیرتکمیل فلم ’سربجیت‘ میں بولی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کو پاکستانی وکیل کا کردار ادا کرنے کی آفر دی ہے۔فلم ’سربجیت‘، سربجیت سنگھ کی زندگی پر بنائی جارہی ہے جو دہشت گردی کے الزام پر پاکستان میں قید ہے۔فلم میں سربجیت کی بہن اس کی جیل سے رہائی کے لیے جدوجہد کرتی نظر آئے گی۔اس فلم میں اداکارہ ایشوریا رائے سربجیت سنگھ کی بہن دلبیر کور کے کردار میں نظر آئیں گی جبکہ اداکار رندیپ ہودا سربجیت بنیں گے۔ایشوریا رائے اور امیتابھ بچن اس سے قبل ایک ساتھ فلم ’سرکار‘ اور ’محبتیں‘ میں نظر آئے تھے۔اس فلم کی شوٹنگ اس سال اکتوبر میں شروع کی جائے گی جبکہ ریلیز اگلے سال مئی میں متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…