ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کاعثمان کاکڑ کی شہادت پر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

datetime 1  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (میپ)نے رہنما عثمان خان کاکڑ کی شہادت پر احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت صوبے کے مختلف اضلاع وعلاقوں میں احتجاجی مظاہرے اور جلسے وجلوسوں کا انعقاد کیا جائے گا۔پشتونخوا میپ کے اعلامیے کے مطابق جمعہ 9جولائی کو موسیٰ خیل میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا ، اسی طرح 11جولائی کوضلع شیرانی ، 12جولائی کو ڑوب ، 13جولائی کو قلعہ سیف اللّٰہ ، 14جولائی کو لورالائی ،15جولائی کو دکی ، 16جولائی کو سنجاوی اور 17جولائی کوہرنائی جبکہ باقی علاقوں کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ خیبرپشتونخوا ، سندھ ، اسلام آباد اور پنجاب میں احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جلد جاری کردیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…