منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹسمین انضمام الحق زلمی فیملی کا حصہ بن گئے

datetime 23  مئی‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی)سابق کپتان ، لیجنڈ بیٹسمین اور انیس سو بانوے ورلڈ کپ سیمی فائنل کے ہیرو انضمام الحق زلمی فیملی کا حصہ بن گئے، پی ایس ایل چھ کے بقیہ میچز کے لیے انضمام الحق پشاور زلمی کے مینںٹور/ بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کر دیئے گئے ۔اپنے بیان میں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ انضمام الحق کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے

ہیں ، پشاور زلمی کے ڈائریکٹرکرکٹ اور کوچ محمد اکرم نے کہا کہ انضمام الحق پاکستان کی تاریخ کے عظیم بیٹسمینوں میں سے ایک ہیں ،انضمام الحق کے وسیع تجربے سے زلمی کے بیٹسمینوں خصوصا نوجوانوں کو بھرپور سیکھنے کو ملے گا ،انضمام الحق نے پاکستان کی جانب سے ون ڈے کرکٹ میں 11739رنز اور ٹیسٹ کرکٹ میں 8830رنز اسکور کیے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…