جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

اگر انکوائری میں فیصلہ جہانگیرترین کے خلاف بھی آتا ہے تب بھی ہم عمران خان کیساتھ ہیں، ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی کا فیصلہ

datetime 22  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)جہانگیرترین گروپ سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان نے کہا ہے کہ اگر انکوائری میں فیصلہ جہانگیرترین کے خلاف بھی آتا ہے تب بھی ہم عمران خان کے ساتھ ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نذیر چوہان نے کہا کہ اللہ نے ہمیں ایسا ہیرا دیا ہے جس کانام عمران خان ہے ،انشااللہ آئندہ 5سال بھی عمران خان ہی وزیراعظم ہوں گے۔نذیرچوہان نے کہا کہ مجھے امید ہے عمران خان اورجہانگیرترین کی صلح ہوجائے گی ،ہمارے گلے

شکوے چلتے رہیں گے لیکن عوام کواچھابجٹ دیناہے۔انہوں نے کہا کہ جہانگیرترین کیخلاف کیس میں کچھ بھی نہیں پھر بھی وزیراعظم عمران خان کا جو فیصلہ ہو گا وہ ہمیں قبول ہوگا ،اگر انکوائری میں فیصلہ جہانگیرترین کے خلاف بھی آتاہے تب بھی ہم عمران خان کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلی عثمان بزدار سے ملاقات میں کہا یہ بجٹ ہمارا آخری بجٹ ہوگا جس میں سارے فنڈ رکھنے ہوں گے اس سال کے بجٹ کواگلے سال بھی استعمال کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…