جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

آئین میں گنجائش نہیں کہ عدالت عظمیٰ کے جج کو کوئی تنبیہہ کرے، فائز عیسیٰ کا طاہر اشرفی کو خط‎

datetime 21  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر جج قاضی فائز عیسیٰ نے مولانا طاہر اشرفی کی طرف سے چیف جسٹس کو خط جس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے استعفیٰ لینے کا مطالبہ کیا گیا تھا کے جواب میں مولانا طاہر اشرفی کو لکھا گیا خط میڈیا کو جاری کر دیا ہے۔جسٹس قاضی فیض عیسیٰ کی طرف سے لکھے جواب میں

مولانا طاہر اشرفی کی طرف سے کئے گئے مطالبہ کو غیر آئینی قرار دیتے ہو ئے کہا گیا ہے کہ مولانا طاہر اشرفی کی طرف سے مجھ سے منسوب کئے گئے الفاظ نہ تو میں نے کسی حکم میں کہے ہیں اور نہ ہی تحریری صورت میں لکھے ہیں۔ صرف مفروضے کی بنیاد پر سپریم کورٹ کے جج سے استعفیٰ کا مطالبہ غیر قانونی و اخلاقی ہے کیوں کہ مجھ سے منسوب خط کی کاپی مجھے بھیجنے کی اخلاقی جرات بھی نہیں کی گئی۔آئین پاکستان سپریم کورٹ کے جج سے استفعی لینے کا چیف جسٹس سمیت کسی آمر کو اختیار نہیں دیتا۔بد قسمتی سے ماضی میں ججز کو جبرا معزول کرنے کے آمرانہ اقدام اٹھایا جا چکا جس کے خلاف اج تک آواز نہ اٹھانے والے کی طرف سے اب مفروضے کی بنیاد پر ایک سینئر ججز سے استفعی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔اپنے جواب میں جسٹس قاضی فیض عیسیٰ نے دو قرآنی آیات کا حوالہ دیتے ہوئے مولانا طاہر اشرفی کو مہذب انداز میں اپنی حدود میں رہنے کی تلقین کی بھی ہے۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج قاضی فائز عیسیٰ نے مولانا طاہر اشرفی کی طرف سے چیف جسٹس کو خط جس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے استعفیٰ لینے کا مطالبہ کیا گیا تھا کے جواب میں مولانا طاہر اشرفی کو لکھا گیا خط میڈیا کو جاری کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…