منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

رسولِ اکرم ﷺ نے فر ما یا کہ میں ایک ایسی آیت جانتا ہوں کہ اگر لوگ اس آیت کو لے لیں تو یہ آیت لوگوں کو کافی ہو جا ئے گی

datetime 17  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یہ جو وظیفہ اگر کوئی شخص اگر کر لے تو اللہ پاک اس کی تمام تر حاجات پوری فر ما دیں گے۔ حدیث شریف میں آیا ہے کہ رسولِ اکرم ﷺ نے فر ما یا کہ میں ایک ایسی آیت جانتا ہوں کہ اگر لوگ اس آیت کو لے لیں تو یہ آیت لوگوں کو کافی ہو جا ئے

گی اور وہ آیت یہ ہے ومن یتق َِ اللہ یجعل لہ مخر جا ۔ویر زقہ من حیث لا یحتسب ومن یتوکل علی اللہ فھو حسبہ ان اللہ بلغ امرہ قد جعل اللہ لکل شئی قدرایہ وہ آیت ہے۔کہ جس کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا کہ اگر یہ آیت لوگوں کو مل جا ئے اور اگر لوگ اس کو اپنا لیں تو یہ لوگوں کو کافی ہو جا ئے گی اس کا ترجمہ کچھ اس طرح سے ہے اور جو اللہ سے ڈریں اللہ اس کے لیے نجات کی راہ نکال دے گا اور وہ اسے وہاں سے روز ی سے دے گا جہاں اس کا گمان تک نہ ہوگا اور جو اللہ پر بھروسہ رکھے تو وہ اسے کافی ہے بے شک اللہ اپنا کام پورا کرنے والا ہے۔ بے شک اللہ نے ہر چیز کا ایک اندازہ رکھا ہے سورۃ الطلاق آیت نمبر دو اور تین ہے۔ان دونوں کو قرآنی آیات کا عجیب و غریب قصہ ہے ۔ وہ فرماتے ہیں۔ کہایک مرتبہ کچھ لوگ سمندر میں کشتی پر سوارہو کر سفر کر رہے تھے کہ سمندر میں ایک آواز دینے والے کی آواز آئی مگر اس کی صورت نہیں دکھائی دے رہی تھی کہ اس نے کہا اگر کوئی شخص مجھے دس ہزار دینا دے دے تو میں اس کو ایک ایسا وظیفہ بتاؤں گا کہ اگر کوئی ہ ل ا ک ت کے قریب پہنچ گیا ہو تو اس وظیفے کو پڑھ لے گا تو تمام تر بلا ئیں اور حلا کتیں دور ہو جا ئیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…