ہفتہ‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2024 

قرآن مجید کی یہ چھوٹی سورۃ روزانہ 21مرتبہ پڑھیں ، ہر حاجت پوری ، دکھ پریشانیاں ختم ہو جائیں گی

datetime 8  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سورۃ قریش ترتیب کے لحاظ سے 106 نمبر سورۃہے قرآن مجید کی اور یہ تیسویں پارے میں موجود ہے ۔ترجمہ اس کا یہ ہے اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے۔قریش کو رغبت دلانے کے سبب سے انہیں سردیوں اور گرمیوں کے (تجارتی)سفر سے مانوس کردیا پس انہیں چاہئے کہ اس گھر

(خانہ کعبہ)کے رب کی عبادت کریں (تا کہ اس کی شکر گزاری ہو) جس نے انہیں بھوک (یعنی فقرو فاقہ کے حالات) میں کھانا دیا(یعنی رزق فراہم کیا)اور (دشمنوں کے )خوف سے امن بخشا (یعنی محفوظ و مامون زندگی سے نوازا)۔ یہ سورت اس اعتبار سے اہم ہے کہ یہ آپ کے رزق کو بھی بڑھائے گی آپ کو فکرو فاقہ سے نجات بھی دے گی اور اگر کوئی آپ کا دشمن ہو گا تو اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے آپ کی حفاظت بھی فرمائے گا اور آپ کی زندگی پُرسکون ہوتی چلی جائے گی اس کو جب آپ نے پڑھنا ہے تو اللہ پر یقین کر کے پڑھنا ہے اگر اس حدیث پر ہمارا دل ٹھکا ہو گا کہ اللہ کے سوا کوئی کچھ بھی نہیں کرسکتا تو کیا ہمیں کسی سے کوئی ڈر کوئی خوف ہوگا؟ کہ یہ کہیں مجھے کوئی نقصان نہ پہنچا دے یہ میری رپورٹ خراب نہ کردے کہ کہیں میرا آفیسر میں انکریمنٹ نہ رکوا دے کہ یہ مجھے کوئی نقصان نہ پہنچا دے اس کا ڈر اُس کا ڈر اِس کا خوف اُس کی خوشامد اور اُس کی خوشامد اور اسی ڈر کی وجہ سے اُس کے سامنے جا کر

طرح طرح سے اپنی عزتِ نفس کو ذلیل کروانا یہ سب کچھ کیوں کرتا ہے انسان جب یہ سمجھتا ہے کہ اس کے ہاتھ میں میرا کوئی نفع ہے اس کے ہاتھ میں میرے لئے کوئی ضرور ہے یہ مجھے کوئی نقصان پہنچا سکتا ہے یا یہ میرا کوئی بھی کام بنا سکتا ہے یہ میری کوئی ضرورت پوری

کرسکتا ہے تو اس کا نام شرک ہے جہاں آپ نے یہ سمجھا کہ غیراللہ کے پاس کوئی طاقت موجود ہے وہی شرک ہے بتوں سے تجھ کو امید یں خدا سے نامیدی مجھے بتا تو سہی اور کافری کیاہے؟ شرک یہی ہے کہ جس پر بھی آپ کو خیال ہے یہ کلمہ سوم ہے لا حول ولا قوۃ الا باللہ اگر

آپ تصور کریں اور فرض کریں اور دل اس پر ٹھک جائے کہ کوئی طاقت نہیں یہی بات تھی جو حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ نے اپنی وصیت میں اپنے بیٹے سے کہی گیارہویں دینے والے تو بہت ہیں لیکن شیخ حضرت عبدالقادر جیلانیؒ کی وصیت اور تعلیمات کو کتنے لوگ جانتے ہیں

یہ جن مقامات تک پہنچے ہیں وہ کس چیز کی بدولت پہنچے ہیں انہوں نے جو پیغام دیا وہ کیا تھا اے میرے بچے جس طریقے سے قرآن مجید میں حضرت لقمان کی نصیحتیں نقل کر دی گئیں میں یہ عرض کروں گا بالفرض اگر قرآن حضرت عبدالقادر جیلانیؒ کے بعد نازل ہوا ہوتا تو

شیخ حضرت عبدالقادر جیلانیؒ کی یہ نصیحتیں بھی یقینا قرآن میں درج ہوتی اتنی اونچی نصیحتیں ہیں ان کی اے میرے بچے اس حقیقت کو ذہن نشین کر لے اس کائنات میں نہ کوئی فاعل حقیقی ہے نہ کوئی مؤثر حقیقی ہے سوائے اللہ کے وظیفہ یہ ہے کہ 21 مرتبہ سورہ قریش کسی بھی نماز کے بعد پڑھ لیں اور اللہ سے عاجزی و انکساری سے دعا کریں اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف لازمی پڑھیں ۔

موضوعات:



کالم



پاور آف ٹنگ


نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…