منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

آر یا پار پی ڈی ایم کاآج اہم سربراہی اجلاس حکومتی ایوانوں میں لرزہ طاری

datetime 7  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)حکومت کے خلاف بننے والے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا غیر معمولی اجلاس آج  منگل کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا جس میں 13دسمبر کو پہلے مرحلے کی تحریک کے اختتام پر آئندہ کے لائحہ عمل کی حکمت عملی مرتب کی جائے گی ۔

اجلاس اتحاد کے صدر و جے یو آئی(ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوگا جس میں اپوزیشن جماعتوں کی قیادت اور سینئر رہنما شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پہلے مرحلے کی تحریک کا جائزہ ، 13دسمبر کو لاہور میں ہونے والے جلسے اور آئندہ کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے۔  ذرائع کے مطابق اجلاس میں 13دسمبر کو منعقدہ لاہور جلسے میں متوقع اہم فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی ۔ بتایا گیا ہے کہ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے جس میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ، اسمبلیوں سے استعفوں سمیت دیگر آپشنز زیر غور آئیں گے اور حتمی فیصلے ہوں گے ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے فیصلوں کا حتمی اعلان مینار پاکستان گرائونڈ پر منعقدہ جلسے میں کیا جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…