بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

میٹروبس اور اورنج لائن منصوبوں میں حکومت کتنے ارب سالانہ نقصان برداشت کرے گی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے دو میگا منصوبے ’’میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین‘‘ کی مد میں پنجاب حکومت کو مجموعی طور پر 18 ارب روپے سالانہ کے نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا مذکورہ نقصان کے پیش نظر محکمہ خزانہ

پنجاب شدید پریشانی کا شکار ہو کر رہ گیا ہے اور اس نے سوچ بیچار شروع کردی ہے کہ 18 ارب روپے کی رقم کو پورا کرنے کے لئے کیا کیا جائے، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کے لئے درد سر بننے والے مذکورہ دونوں میگا پراجیکٹس کی مد میں حکومت کو میٹروبس لاہور کی مد میں 1 ارب 13 کروڑ روپے سالانہ نقصان ہوگا جبکہ اورنج لائن ٹرین کے 4 ارب کے اخراجات کے مقابلے میں منصوبے کو صرف ایک ارب سے زائد موصول ہونگے اس طرح دونوں منصوبوں کی مد میں مجموعی طور پر 23 ارب روپے کے نقصان کے مقابلے میں حکومت کو صرف 5 ارب روپے کی آمدنی ہونے کا امکان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…