منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

ارطغرل غازی ڈرامہ کے اہم کردار عالیار بے  سے ملاقات کرنے پر پاکستانی سینئر اداکار خوش ، تصاویر سوشل میڈیا پر  جاری کر دیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی)ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے تیسرے سیزن میں چاہودار قبیلے کے سردار کے بیٹے علیار بے کا کردار نبھانے والے جیم اوچان نے ترکی میں پاکستان کے مشہور اداکار عمران عباس سے ملاقات کی، جیم اوچان نے عمران عباس کے دورہ ترکی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔اداکار عمران عباس نے ترکی میں ارطغرل ڈرامہ سیریز کے اداکار

جیم اوچان (عالیار بے) سے ملاقات کی، جس پر ترک اداکار نے عمران عباس سے اپنی محبت و نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ان دِنوں اداکار عمران عباس اور ترک ادارکار جیم اوچان کی دوستی آسمان کی بلندیوں کو چھو رہی ہے جس کا دونوں اظہار بھی کر رہے ہیں۔دونوں اسٹارز نے اسنوکر بھی کھیلا، جس کی تصاویر جیم اوچان نے اپنے انسٹا گرام پر شیئر کی اور پاکستانی دوست کا شکریہ بھی ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…