بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

امریکہ کو ان 2مسلم ممالک سے بے دخل کر دینگےایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کو چیلنج کردیا

datetime 18  مئی‬‮  2020 |

تہران ( آ ن لائن ) ایران کے سپریم لیڈر آیت  اللہ خامنہ ای نے امریکہ  کو شدید تنقید  کا نشانہ بناتے ہوئے یہ باور کر ایا ہے کہ  امریکہ عراق اور شام میں  غیر قانونی  طور پر موجود ہے جلد ہی اسے دونوں ممالک سے بیدخل کرکے دم لیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ عراق اور شام میں امریکہ

کیلئے کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ امریکہ نے  عراق اور  شام میں غیر قانونی طور پر اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں۔ افغانستان ،عراق اور شام میں امریکی کاروائیوں سے  عوام کے دلوں میں نفرت پیدا ہو گئی ہے  جبکہ امریکی سماج اور سیاسی نظام پر کشش نہیں  رہا ایران جلدہی امریکہ کو ان ممالک سے بے دخل کر کے ہی دم لے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…