جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

بیماری کے دنوں میں پاکستان کے لوگوں کی جانب سے  بھرپور محبت اور حمایت ملی ،بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کا اعتراف

datetime 5  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور 2011 عالمی کپ کے ہیرو یوراج سنگھ نے بیماری کے دنوں میں پاکستان کے لوگوں کی جانب سے ملنے والی بھرپور محبت اور حمایت کرنے پرشکریہ ادا کیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب میں کینسر کے

علاج کے لئے باہر گیا تو اس وقت میں جب بھی میں کوئی پیغام ٹوئٹر پر ڈالتا تو پاکستانیوں کی جانب سے بہت پیار بھرے پیغامات اوردعائیں ملتی تھیں۔انہوں نے کہا کہ وہ میری زندگی کے انتہائی مشکل دن تھے، اس وقت پاکستان کے لوگوں نے بہت دعائیں دی جن کے لئے میں ان کا شکر گزار ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…