ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

کپڑے اتار کرعمر اکمل کی عجیب حرکتیں ،پی سی بی نے نوٹس لے لیا، سخت کارروائی کا امکان

datetime 2  فروری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر عمر اکمل کا فٹنس ٹیسٹ کے دوران کپڑے اتار کر عجیب حرکت دکھانے پر نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق عمر اکمل نے فٹنس ٹیسٹ کے دوران عجیب حرکت دکھائی کپڑے اتار کر کہا کہ دیکھ لیں چربی کہاں ہے؟ اس دوران نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور پاکستان ٹیم منجمنٹ کا اسٹاف بھی موجود تھا۔ عمراکمل کے اس عمل پراسٹاف نے پی سی بی سے

شکایت کی جس پر پی سی بی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے ان کے اس رویے پر تشویش کا اظہار کیا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق عمر اکمل کی شکایت موصول ہو چکی ہے ان کے اس ایکشن پر جائزہ لیا جا رہا ہے، اس معاملے پر سخت کارروائی کا امکان بھی ہے۔پی سی بی ذرائع کا کہنا تھا کہ عمر اکمل نے فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہونے پر ایسی حرکات دکھائی ہیں تاہم ماضی کے ریکارڈ کے باعث عمراکمل کے خلاف ضرور ایکشن لیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…