پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کو 40 ارب کا نقصان، وفاقی ٹیکس محتسب کا جعلی ریفنڈ کے معاملے پر بڑا فیصلہ

datetime 1  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) وفاقی ٹیکس محتسب کا جعلی ریفنڈ کے معاملے پر بڑا فیصلہ سامنے آگیا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو 45 دن میں جعلی ریفنڈ کے معاملے پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو کہا ہے کہ جعلی ریفنڈ میں ملوث ٹیکس افسران کے خلاف کارروائی شروع کی جائے، جتنی جلد ریفنڈ میں رقم ادا کی گئی ہے واپس لی جائے۔وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو 45دن میں جعلی ریفنڈ کے معاملے پر عمل درآمد کرنے

کی ہدایت کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس محتسب نے 2011سے2014 کے جعلی ریفنڈ کیسز کا ازخود کارروائی میں فیصلہ دیا، ان لینڈ ریونیو افسران نے ریڈ الرٹ کے باوجود ریفنڈ جاری کیے، ریفنڈ کیسز میں جعلی ریفنڈ کے نام پر حکومت کو 40 ارب روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ جعلی ریفنڈ 2010 سے 2014 کے دوران جاری ہوئے تھے، ان جعلی ریفنڈ کا مرکز ریجنل ٹیکس آفس تھا، کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آف کراچی چیف کمشنر کو کارروائی کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…