ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع کونسا کھلاڑی آئوٹ اور کونسا ان ہونیوالا ہے ؟ اشارہ دیدیا گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 19دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائیگا جس کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے ذریعے پاکستان میں 10 سال کے طویل عرصے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ہوئی تاہم یہ ٹیسٹ میچ بارش کے سبب ڈرا ہو گیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 19

دسمبر سے کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس کیلئے پاکستانی ٹیم میں کم از کم ایک تبدیلی متوقع ہے۔پہلے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے عثمان شنواری بخار کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہیں جس کی وجہ سے ان کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہے۔اگر عثمان شنواری دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کر پاتے تو ان کی جگہ یاسر شاہ کو قومی ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…