جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

 وفاق کی جانب سے سندھ کی ساحلی پٹی پرنیا شہر بنانے پرسندھ حکومت نے اعتراض کردیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) وفاق کی جانب سے سندھ کے ساحلی پٹی پرنیا شہر بنانے پرسندھ حکومت نے اعتراض کردیا.وزیر زراعت اسماعیل راہو نے مزید اپنے   بیان میں کہا کہ سندھ حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر وفاق کے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں,وفاق کو سندھ کی ملکیت پرایسے قبضہ کرنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سمندر کی ساحلی پٹی بھنڈار وفاق کی نہی بلکے سندھ کی ملکیت ہے, وفاقی حکومت سندھ حکومت کی منظوری کے بغیرساحلی پٹی پر قبضہ نہیں کرسکتی. اسماعیل راہو نے کہا کہ صوبائی حکومت کو اعتماد میں لئے بغیر ساحلی پٹی پر کچھ بھی نہیں بناسکتی,

سندھ کی ساحلی پٹی پر نیا شہر بنانے سے پہلے وفاق کو سندھ کو اعتماد میں لینا پڑے گا,وفاق 18 ویں ترمیم کے بعد کسی بھی صوبے کے وسائل یا کام میں میں داخلت نہیں کرسکتا,وفاقی حکومت اپنے انصاف لنگر پر کام کرے ملک میں اب یہی کام رہ گیا تھا۔انہون نے کہا کہ وفاق ڈکٹیٹر مشرف کی طرح سندھ کو کمزور کرنے کی سازشیں کررہا ہے,وفاق صوبون کے وسائل پر قبضے کرنے کا سوچنے سے بہتر ہے کہ نوجوانون کونوکریان اور بے گھر افراد کو گھر دے, وفاقی حکومت اپنی ناکامیاں چھپانے کہ لئے صوبون کی ملکیت پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…