جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

ایم کیو ایم اور ہم ایک دوسرے کی توقعات کو پورے نہیں کرسکے،ا صف زرداری

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن۔۔۔۔پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین ا صف زرداری نے کہا ہے کہ بلاول نے جلسوں میں اپنی رائے کا اظہار کیا، ایم کیو ایم کو ناراض نہیں ہونا چاہیے،اگر ایم کیو ایم لندن میں مجھ سے ملنا چاہے تو انکو میرے ایڈریس کا پتا ہے،انھوں نے یہ باتیں لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیکہیں،اس سوال کے جواب پر کہ کیا ا پ متحدہ قومی موومنٹ کی قیادت سے ملاقات کرینگے؟سابق صدر نے کہا کہ اگر ایم کیو ایم کی قیادت لندن میں مجھے سے ملنا چاہے تو انکو میرے ایڈریس کا پتا ہے،بطور اتحادی ہم ایک دوسرے کی توقعات کو پورے نہیں کرسکے،گورنر سندھ کے ذریعے متحدہ قومی موومنٹ سے رابطے میں تھے،متحدہ قومی موومنٹ کیلیے ہمارے دروازے کھلیہیں۔ایک سوال پر انھوں نے مزید کہا کہ عمران خان نامناسب بات کرتے ہیں، اپنے سیاسی مخالفین کے لییایسی زبان استعمال نہیں کرسکتا،جو کچھ وہ بول رہے ہیں وہ انکی شخصیت اور مائنڈ سیٹ کی عکاسی کرتی ہے،ا صف زرداری نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کی نہیں،جمہوری نظام کی حمایت کرتے ہیں۔ہم چاہتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…