ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

رسی جل گئی پر بل نہیں گیا۔۔۔!!! پاکستان پر پھر سرجیکل سٹرائیک کرینگے، بھارتی آرمی چیف کی ایک اور دھمکی

datetime 1  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی بند نہ کی تو ایک بار پھر سرجیکل اسٹرائیک کریں گے۔بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کی پھر دھمکی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی میں‌ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  انہوں نے کہا کہ سرحدوں پر ہونے والی خلاف ورزی کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔بھارتی آرمی چیف نے

اپنے فوجیوں کو کہا کہ اپنی فوج کو مضبوط بنائیں اورپاکستان کو بھر پور جواب دیں۔ جنرل بپن راوت کا مزید کہنا تھا کہ رواں سال جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ہم پاکستان کی کارروائیوں کو نہیں بھولیں گے۔واضح رہے کہ بھارتی آرمی چیف اس سے پہلے بھی اس طرح کی دھمکیاں دے چکے ہیں لیکن انہیں ہر محاذپر ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…