ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان میں حملے کے بعد بھارتیوں کی جانب سے بغلیں بجا نے کے عمل سے دنیا کا بھارت سے اعتماد اٹھ گیا، بھارتی صحافی پھٹ پڑے

datetime 4  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی،واشنگٹن (این این آئی،اے این این )بھارتی کے سینئر صحافی راج دیپ سرڈیسائی نے کہا ہے کہ پاکستانی حدود میں حملے کے بعد بھارتیوں کی جانب سے بغلیں بجا نے کے عمل سے دنیا کا بھارت سے اعتماد اٹھ گیا۔پیر کو بھارتی صحافی راج دیپ سرڈیسائی ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ پاکستانی حدود میں بھارتیوں کی جانب سے بغلیں بجانے کے عمل سے دنیا کا بھارت سے اعتماد اٹھ گیا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی عوام پلوامہ حملے

کا بدلہ لینا چاہتے تھے تاہم ہمارے اقدامات نے اس عمل کو کرکٹ میچ کے اسکور بورڈ میں تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔دریں اثنا امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرانے کی کوشش کی اورامریکا افغان امن عمل کو تحفظ دینے کی کوششوں میں مصروف ہے۔امریکی اخبار کے مطابق کشیدگی کے دوران افغان امن عمل کی حمایت کرنے کی پاکستانی صلاحیت خطرے میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…