جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے پراپرٹی ٹیکس میں بڑا اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 15  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(نیوز ڈیسک) حکومت نے پراپرٹی ٹیکس میں دس فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے، سمری نگران وزیراعلیٰ کو بھجوا دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے 36 اضلاع میں ایسے تمام بڑے بڑے پلازوں ،فیکٹریوں،کمرشل مارکیٹوں ،

ہوٹلوں کے علاوہ مارکیٹوں کے ساتھ ساتھ پانچ مرلے سے زائد رہائشی پراپرٹیوں پر دس فیصد پراپرٹی ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کی منظور چند روز میں متوقع ہے، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کی جانب سے نگران وزیراعلیٰ کو سمری مرتب کی تھی کہ امسال 19 ۔2018 میں ٹیکس وصولی کیلئے کسی بھی ٹیکس گزار کو نوٹسس جاری نہیں کئے گئے ہیں کیونکہ جولائی کے پہلے ہفتے میں 10 فیصد رہایت کے ساتھ پراپرٹی ٹیکس جمع کروانے کے نوٹس ارسال کئے جاتے ہیں، لیکن تا حال سرگودھا سمیت پنجا ب بھر میں یہ نوٹس ارسال نہیں کئے گئے، محکمہ ایکسائز کی جانب سے آن لائن پراپرٹی ٹیکس ہونے کے باعث19 ۔2018 کے نوٹسسز اپ لوڈ نہ کئے گئے ہیں اور تمام انسپکٹرز کمپیوٹروں سے چلان فارم نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر تا حال نوٹسز نہ نکل پا رہے ہیں،محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسشن کے زرائع کے مطابق جسے ہی بھجوائی جانے والی سمری نگران وزیراعلیٰ کی جانب سے منظور ہو جائے گی تو اس وقت سسٹم میں 10 فیصد اضافے کے ساتھ پراپرٹی نوٹسسز نکلنا شروع ہو جائیں گے۔  حکومت نے پراپرٹی ٹیکس میں دس فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے، سمری نگران وزیراعلیٰ کو بھجوا دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے 36 اضلاع میں ایسے تمام بڑے بڑے پلازوں ،فیکٹریوں،کمرشل مارکیٹوں ، ہوٹلوں کے علاوہ مارکیٹوں کے ساتھ ساتھ پانچ مرلے سے زائد رہائشی پراپرٹیوں پر دس فیصد پراپرٹی ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…