ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کی تیاریاں شروع

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کی تیاریاں شروع

لاہور(این این آئی )پنجاب حکومت نے سات سال بعد محکمہ ایکسائز کو نئے پراپرٹی ٹیکس سروے کی اجازت دے دی .سروے کے بعد پراپرٹی ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ ہوگا۔محکمہ ایکسائز پنجاب فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں پراپرٹی کی نئی مالیت اور اس کے استعمال پر مکمل سروے کروائے گا ۔سروے کے بعد… Continue 23reading پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کی تیاریاں شروع

پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا

لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق مصباح سے ملاقات میں کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے پراپرٹی ٹیکس بڑھانے کے اپنے فیصلے کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی وزیر نے لاہور چیمبر کے صدر سے ایک گھنٹے سے زائد ملاقات کی اور ا نہیں حکومت کے… Continue 23reading پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا

حکومت نے پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگیوں کے حوالے سے خوشخبری سنا دی

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

حکومت نے پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگیوں کے حوالے سے خوشخبری سنا دی

لاہور(این این آئی )پنجاب حکومت نے عوام بالخصوص تاجروں کے احتجاج کے بعد پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں دی گئی رعایت(ری میشن) ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ رواں مالی برس کے آغاز پر پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ ٹیکس دہندگان کو دی گئی ٹیکس ری میشن کی رعایت مکمل طور پر… Continue 23reading حکومت نے پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگیوں کے حوالے سے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد کے شہریوں کیلئے بڑی خبر ہائیکورٹ نے پراپرٹی ٹیکس کیسز کا محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد کے شہریوں کیلئے بڑی خبر ہائیکورٹ نے پراپرٹی ٹیکس کیسز کا محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ کالعدم قرار دے دیا گیا۔بدھ کو جسٹس محسن اختر کیانی نے اسلام آباد پراپرٹی ٹیکس کیسز کا محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کو پرانے ریٹس پر ٹیکس وصول کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ٹیکس وصولی… Continue 23reading اسلام آباد کے شہریوں کیلئے بڑی خبر ہائیکورٹ نے پراپرٹی ٹیکس کیسز کا محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا

پراپرٹی ٹیکس سے استثنیٰ رکھنے والے شہریوں کوایک اور زبردست چھوٹ مل گئی ، 13مختلف کیٹگریز کے شہریوں کیلئے خوشخبری

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020

پراپرٹی ٹیکس سے استثنیٰ رکھنے والے شہریوں کوایک اور زبردست چھوٹ مل گئی ، 13مختلف کیٹگریز کے شہریوں کیلئے خوشخبری

لاہور( این این آئی ) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پراپرٹی ٹیکس میں معافی کے اہل شہریوں کے لئے سہولت کااعلان کر دیا ،بیوائیں ،یتیم ، ریٹائرڈ گورنمنٹ ملازمین، معذرورافراد، طلاق یافتہ خواتین سمیت 13مختلف کیٹگریز کے شہریوں کو دفاتر انے کی بجائے ایکسائزان لائن پورٹل پر ہرسال آن لائن ٹیکس معافی کی درخواست دے… Continue 23reading پراپرٹی ٹیکس سے استثنیٰ رکھنے والے شہریوں کوایک اور زبردست چھوٹ مل گئی ، 13مختلف کیٹگریز کے شہریوں کیلئے خوشخبری

30اگست تک ادائیگی کریں، پراپرٹی ٹیکس پر 10  ،ٹوکن ٹیکس پر 20 فیصد بچت پائیں ای سسٹم کے تحت ٹوکن ٹیکس جمع کروانے والوں کو بھی زبردست رعایت فراہم

datetime 25  جولائی  2020

30اگست تک ادائیگی کریں، پراپرٹی ٹیکس پر 10  ،ٹوکن ٹیکس پر 20 فیصد بچت پائیں ای سسٹم کے تحت ٹوکن ٹیکس جمع کروانے والوں کو بھی زبردست رعایت فراہم

سرگودھا(این این آئی)محکمہ ایکسائر اینڈ ٹیکسیشن  پنجاب نے صارفین کو 30اگست تک ادائیگی میں  پراپرٹی ٹیکس پر دس فیصد اور ٹوکن ٹیکس پر 20 فیصد رعائت دیتے ہوئے ای سسٹم کے تحت ٹوکن ٹیکس جمع کروانے والوں کو 25 فیصد رعائت کی سہولت دی ہے۔زرائع  کے مطابق ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سرگودھا ڈویڑن رانا انتخاب… Continue 23reading 30اگست تک ادائیگی کریں، پراپرٹی ٹیکس پر 10  ،ٹوکن ٹیکس پر 20 فیصد بچت پائیں ای سسٹم کے تحت ٹوکن ٹیکس جمع کروانے والوں کو بھی زبردست رعایت فراہم

کراچی سے پراپرٹی ٹیکس جمع کرنے کیلئے 33.6 ارب روپے کا منصوبہ

datetime 18  جولائی  2019

کراچی سے پراپرٹی ٹیکس جمع کرنے کیلئے 33.6 ارب روپے کا منصوبہ

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت ورلڈ بینک کی مدد سے آئندہ سال سے33.6ارب روپے کا مسابقتی اورپائیدار کراچی شہر کا منصوبہ شروع کررہی ہے جو5 سال میں مکمل ہوگا۔وزیراعلیٰ سندھ نے ورلڈ بینک کی قائم مقام کنٹری ڈائریکٹر مس میلنڈا گوڈس کی قیادت میں2 رکنی وفدکیساتھ اجلاس کے موقع پر کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی شہر… Continue 23reading کراچی سے پراپرٹی ٹیکس جمع کرنے کیلئے 33.6 ارب روپے کا منصوبہ

بیواؤں اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی شامت بھی آگئی،حکومت نے نوٹس دینا شروع کردیئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

بیواؤں اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی شامت بھی آگئی،حکومت نے نوٹس دینا شروع کردیئے

سرگودھا(آن لائن) حکومت کی جانب سے بیواؤں اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پراپرٹی ٹیکس کی دائیگی سے استثنی قرار دینے کے باوجود محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سرگودھا کے عملہ نے بیواؤں اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو بھی پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کے نوٹس دینا شروع کر دےئے ہیں جس پر ان افراد نے دفتر کے… Continue 23reading بیواؤں اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی شامت بھی آگئی،حکومت نے نوٹس دینا شروع کردیئے

حکومت نے پراپرٹی ٹیکس میں بڑا اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 15  جولائی  2018

حکومت نے پراپرٹی ٹیکس میں بڑا اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

سرگودھا(نیوز ڈیسک) حکومت نے پراپرٹی ٹیکس میں دس فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے، سمری نگران وزیراعلیٰ کو بھجوا دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے 36 اضلاع میں ایسے تمام بڑے بڑے پلازوں ،فیکٹریوں،کمرشل مارکیٹوں ، ہوٹلوں کے علاوہ مارکیٹوں کے ساتھ ساتھ پانچ مرلے سے زائد رہائشی پراپرٹیوں… Continue 23reading حکومت نے پراپرٹی ٹیکس میں بڑا اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا