بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

بیواؤں اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی شامت بھی آگئی،حکومت نے نوٹس دینا شروع کردیئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2018 |

سرگودھا(آن لائن) حکومت کی جانب سے بیواؤں اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پراپرٹی ٹیکس کی دائیگی سے استثنی قرار دینے کے باوجود محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سرگودھا کے عملہ نے بیواؤں اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو بھی پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کے نوٹس دینا شروع کر دےئے ہیں جس پر ان افراد نے دفتر کے چکر لگانا شروع کر دےئے، ذرائع کے مطابق ایسے

افراد کو ایک پراپرٹی پر ٹیکس کی چھوٹ حاصل ہے ، لیکن سرگودھا میں پراپرٹی ٹیکس انسپکٹروں نے درجنوں افرادکو نوٹس جاری کر دےئے رابطہ کرنے پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن عملہ نے کہا کہ ریکارڈ کمپیوٹر رائز ہونے کی وجہ سے غلطیاں ہو رہی ہیں جو ریٹائرڈ ملازم اور بیوہ درخواست دیتی ہے اسے ٹیکس معاف کر کے کمپیوٹر میں انٹری ختم کر دی جاتی ہے،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…