بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین کا کشمیر سے متعلق ایسا اعلان کہ بھارت کو مرچیں لگ گئیں،کیا کچھ کہہ ڈالا

datetime 30  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آن لائن)چین نے کہا ہے کہ سی پیک کی تعمیر سے کشمیر کے مسئلے پر بیجنگ کے موقف پر کوئی اثر نہیں پڑے گا بھارتی میڈیا کے مطابق چین کے وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن ینگ نے کہا کہ برصغیر کی دو ایٹمی طاقتوں کو امن مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے باہمی دیرینہ تنازعات کا حل تلاش کرنا چاہیے جبکہ چین امن مذاکرات کی بحالی کیلئے تعاؤن دینے کیلئے بھی تیار ہے چین نے

مسئلہ کو امن مذاکرات اور مفاہمتی عمل سے کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بھارت اور پاکستان کو دیرینہ تنازعات بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہیے انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تعمیر سے کشمیر کے مسئلے پر چین کے موقف پر کوئی اثر نہیں پڑے گا انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان کے درمیان دفاع ،صنعت اور تجارت کے شعبوں میں معمول کا تعاون برقرار ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…