پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی فوج کی شوپیاں میں ریاستی دہشتگردی ،مزید 6افرادکو شہید کردیا ، واقعے کے خلاف شدید احتجاج ، شٹرڈائون ہڑتال

datetime 5  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری نگر/شوپیاں (آئی این پی) بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے ضلع شوپیاں میں ریاستی دہشتگردی جاری رکھتے ہوئے فائرنگ کرکے مزید 6افرادکو شہید کردیا ، واقعے کے بعد شوپیاں‘ پلوامہ اور دوسرے علاقوں میں شہریوں نے بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ بھارت کو مظلوم کشمیریوں پر ظلم وتشدد سے روکے اور مسئلہ کشمیر کے عوامی امنگوں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق حل کرانے میں اپنا اہم کردار اداکرے۔

جبکہ حریت قیادت کی اپیل پر بھارتی مظالم کے خلاف مکمل شٹر ڈائون کیا گیا۔ پیر کو کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع شوپیاں میں قابض فوج کی فائرنگ سے چھ افراد شہید ہوگئے۔ واقعے کے بعد شوپیاں‘ پلوامہ اور دوسرے علاقوں میں شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔ بھارتی مظالم کے خلاف حریت قیادت کی اپیل پر مکمل شٹر ڈائون کیا گیا۔ مظاہرین نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ بھارت کو مظلوم کشمیریوں پر ظلم وتشدد سے روکے اور مسئلہ کشمیر کے عوامی امنگوں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق حل کرانے میں اپنا اہم کردار اداکرے ۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…