منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

مارچ میں مقامی سطح پرتیارشدہ گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ

datetime 26  اپریل‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)مارچ کے مہینے میں مقامی سطح پرتیارشدہ گاڑیوں کی فروخت میں بہتر فیصد ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا،21ہزار 147 یونٹس فروخت ہوئے۔پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ ماہ مقامی سطح پر تیار شدہ گاڑیوں کی فروخت میں بہترفیصد نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ جو کسی بھی ایک ماہ میں گاڑیوں کی سب سے زیادہ فروخت ہے۔ گزشتہ سال مارچ میں بارہ ہزار 269گاڑیاں فروخت ہوئی تھیں۔ گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافے کی بڑی وجہ پنجاب حکومت کی ٹیکسی اسکیم بھی ہے۔ جس میں وین اورپک اپس شامل ہیں۔ اس کے علاوہ خام تیل اورکارفنانسنگ کی قیمت میں کمی بھی نئی گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت کا باعث بنی ہے۔



کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…