پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

ترکی مقامی طور پر مو اصلاتی سیارہ تیار کرنے کا خواہشمند

datetime 13  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(نیوز ڈیسک ) مقامی طور پر مو اصلاتی سیارہ تیار کرنے کی خواہشمند ہے تاہم تر کی کی مو اصلاتی سیارہ100 فیصد تو نہیں اس کا 25 فیصد حصہ مقامی طور پر تیار کر نے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ترک سیٹ نامی مو اصلاتی سیارے کے 25 فیصد حصے کو تیار کر نے کے لیے تیاریاں کی جارہی ہیں ترک سیٹ کے دائر یکٹر جنر ل انصاری گل نے بتایا کہ مو اصلاتی سیارہ 25 فیصد مقامی طور پر تیار کرنے کا ارادہ ہے جس کی تیاری کے لئے معاہدہ جلد ہی طے کیا جائے گا ۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں متعد د غیر ملکی کمپنیوں سے بات چیت جاری ہے ترک سیٹ فائیور اے کو یور پ۔افریقہ مشرق وسطی اور ایشیائی مما لک کے لیے ٹیلی ویژن نشر یات اور خبر رسانی کا ذریعہ بنایا جائے گا



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…