نیو یارک (نیوز ڈیسک) معروف بین الااقوامی جریدے Pediatrics journal میں چھپنے والی تحقیق میں،، 2سال کی عمر تک 12ہزاربچوں کامعائنہ کیا گیا جس کے بعد دیکھا گیا کہ پیدائش کے بعد جن بچوں کو مختلف اینٹی بائیوٹکس دی گئیں ان کا وزن دوسرے بچوں کے مقابلے میں بہت زیادہ تھا۔
ماہرین کے مطابق ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ یہ ادویات جسم میں ایسے جراثیم کا خاتمہ کر دیتی ہیں جو انسانی جسم سے خوراک حاصل کرتے ہیں۔ جراثیم ختم ہونے کے بعد جسم کیلئے زیادہ کھانا بچ جاتا ہے اور بھوک بھی بڑھ جاتی ہے۔
نومولود بچوں کو اینٹی بائیوٹکس دینے سے موٹاپے کا خطرہ: تحقیق
12
اپریل 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں