ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

جوان بیٹے کی اپنے ہاتھوں سے جان لینے والی بوڑھی ماں کو ایسا کرنا پر کس چیز نے مجبور کیا؟

datetime 21  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ ایک ماں نے خود اپنے ہی جوان بیٹے کو اجرتی قاتل کے ذریعے قتل کروادیا ہو اور اس کی لاش پر کھڑے ہو کر اس بات کا اعتراف بھی کیا ہو۔ ایسا ہی ایک واقعہ بھارت میں پیش آیا ہے جہاں ایک ماں نے اپنے ہی بیٹے کے قتل کے لیے 50ہزار روپوں کے عوض اجرتی قاتل کی خدمات حاصل کیں ۔21سالہ رام چرن کوئی معصوم شخص نہیں تھا بلکہ وہ ایک جنسی درندہ تھا جس کی ہوس کا شکار اس کی ماں سمیت درجنوں خواتین ہو چکی تھیں۔

ماں کے بارہا سمجھانے پر بھی رام چرن باز نہ آیا اور اپنی شیطانی روش پر قائم رہا ۔ماں نے تنگ آکر شیطان صفت بیٹے سے چھٹکارا پانے کے لیے اپنے دوسرے بیٹے سیتا رام کو اعتماد میں لے کر اسے قتل کر دینے کا منصوبہ بنایا ۔منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیےاس ماں نے 50ہزار روپوں کے عوض اجرتی قاتل کی خدمات حاصل کیں ۔پولیس نے رام چرن داس کے قتل کی تحقیقات کے دوران اسوقت اسکی ماں کو حراست میں لے لیا جب اس نے خود اپنے بیٹے کے قتل کامنصوبہ بنانے کا اعتراف کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…