کامیابی کا سب سے بڑا راز خود اعتمادی میں ہے۔ مشکلات میں گھبرانا نہیں چاہیئے ستارے ہمیشہ اندھیرے میں ہی چمکتے ہیں ۔ ارسطو کامیابی کا دارومدار آپ کی محنت پر ہوتا ہے ۔ سٹیو جابز جسے ہارنے کا خوف ہے وہ ضرور ہارے گا۔ بل گیٹس جب انسان محدود خواہشوں اور ضرورتوں کا پابند ہوتا ہے تو اسے زیادہ جھوٹ بولنے کی ضرورت بھی پیش نہیں آتی۔ راستے پر کنکر ہی کنکرہوں تو بھی ایک اچھا جوتا پہن کر اس پر چلا جاسکتا ہے
لیکن اچھے جوتے کے اندر ایک بھی کنکر ہو ایک اچھی سڑک پر بھی چلنا مشکل ہے یعنی باھر کے چیلنجز سے نہیں ہم اپنے اندر کی کمزوریوں سے ہارتے ہیں۔ دنیا ایک دریا ہے جس کے مسافر لوگ‘ جس کا کنارہ آخرت اور جس کی کشتی تقوی ہے۔ بعض اوقات کوئی شکست ایسی بھی ہوتی ہے جس کے دامن میں فتح سے ز یادہ کامیابیاں ہوتی ہیں۔ آئین سٹائینخاموشی عالم کا زیور ہے اور جاہل کی جہالت کا پردہ۔ ابنِ سیناکامیابی کا سب سے بڑا راز خود اعتمادی میں ہے۔ والٹ ڈیزنی