منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئین سٹائین

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

خاموش لوگوں کےدماغ شور مچاتے ہیںانسانی زندگی میں پانچ بنیادی حقیقتیں ہیں۔ پیدائش۔۔۔ خوراک۔۔۔ نیند۔۔۔ محبت ۔۔۔ اور موت ۔۔۔ ای ایم فورسٹرمحبت میں صدق نہ ہوتو محبت نہیں ملتی۔ نو سال پہلے میں نے جب جلال سے محبت کی تو پورے صدق کے ساتھ کی۔ دعائیں، وظیفے، منتیں کیا تھا جو میں نے نہیں کر چھوڑا مگر وہ مجھے نہیں ملا۔ چیتے کو خاص طور پر ہرن کے شکار کے لئے بنایا گیا ہے اور ساتھ ہی ہرن کو چیتے سے بچنے کی بھرپور صلاحیت دی گئی

لیکن ہرن کو اگرچہ مرنا ہوتا ہے مگر اس کی پیدائش کا تناسب چیتے سے کہیں زیادہ ہے۔ شرم کی کشش ،حسن  سے زیادہ ہوتی ہے ۔انسان کے لیۓ سب سے مشکل کام خدا کی پہچان ہے ۔شکر سے نعمتوں کو دوام حاصل ہوتا ہے اور کفر ان کو کھینچ لیتا ہے ۔نہایتکھینچ لیتا ہے ۔نہایت خوشحالی اور نہایت بدحالی برائی کی طرف لے جاتی ہے ۔اپنے رازوں کو پوشیدہ رکھنے والے گویا اپنی سلامتی کو اپنے قبضے میں رکھتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…