ہر چیز ہمیشہ ناممکن دکھائی پڑتی ہے،حتیٰ کہ کوئی اسے ممکن نہ بنادےزندگی آخر رُلا ہی دیتی ہے پھر چاہے ہماپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوںاشفاق احمدکھانے میں کوئی زہر گھول دے تو اِسکا علاج ہے
مگرکان میں کوئی زہر گھول دے تو اسکا علاج نہیںمحمد علیجب جسم موت کیلئے ہے تواللہ کی راہ میں شہید ہونا سب سے بہتر ہےامام حسینؓ لوگ ہر روز اپنے بال سنوارتے ہیں، کاش کہ وہ اپنے کردار کو بھی ہر روزسنوارتےباب مارلےاللہ تعالیٰ کی عبادت میں سستی عام لوگوں سے بد ہے لیکن عالموں اور طالب علموں سے بدتر ہے۔٭تکبر کرنا امیروں کا بد ہے لیکن محتاجوں کا بدتر ہے۔ ٭تواضع غریبوں سے خوب ہے ، لیکن امیروں سے خوب تر۔٭اس دن پر رو، جو تیری عمر کا گزر گیا اوراس میں نیکی نہیں کی ۔٭سودرہم میں سے اڑھائیمیں سے اڑھائی درہم بخیلوں اور دنیا داروں کی زکوٰة اور صدیقوں کی زکوٰة،تمام مال کا صدقہ کردینا ہے۔خشش کرنا امیر سے خوب ہے لیکنمحتاج سے خوب تر ہے۔٭مصیبت میں صبر کرنا سخت ہے ، مگر صبر کے ثواب کو ضائع نہ ہونے دینا سخت تر ہے۔ ٭شرم مردوں سے خوب ہے مگر عورتوں سے خوب تر ہے۔ ٭توبہ بوڑ ھے سے خوب ہے اورجوان سے خوب تر ہے۔٭گناہ جوان کا بھی اگرچہ بد ہے ، لیکن بوڑھے کا بدتر ہے۔٭عورتوں کو سونے کی سرخی اور زعفران کی زردی نے ہلاک کررکھا ہے۔٭علم پیغمبروں کی میراث ہے ، اورمال کفار ، فرعون وقارون کی میراث ہے۔٭زبان کو شکوہ سے روک خوشی کی زندگی عطا ہوگی۔