ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

باب مارلے

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لوگ ہر روز اپنے بال سنوارتے ہیں، کاش کہ وہ اپنے کردار کو بھی ہر روز سنوارتےزندگی آخر رُلا ہی دیتی ہے پھر چاہے ہماپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوںاشفاق احمدکھانے میں کوئی زہر گھول دے تو اِسکا علاج ہے

مگرکان میں کوئی زہر گھول دے تو اسکا علاج نہیںمحمد علیزندگی کی ترقی وتنزلی کا انحصار بیوی کی محبت پر ہے۔( نارڈبرلے) تین چیزیں محبت بڑھانے کا ذریعہ ہیں ا ول سلام کرنا ، دوم دوسروں کے لیے مجلس میں جگہ خالی کرنا، سوم مخاطب کو بہترین نام سے پکارنا۔( حضرت عمر فاروق) نہ تمھاری محبت حد سے زیادہ ہو نہ تمھاری نفرت( حضرت عثمان غنی)محبت دور کے لوگوں کو قریب ، عداوت قریب کے لوگوں کو دور کردیتی ہے۔( حضرت علی)جو مخلوق سے محبت رکھے اس کے دل میں محبت الہیہ کا گزر نہیں ہوسکتاگزر نہیں ہوسکتا گویا وہ محبت الٰہی کو سمجھتا ہی نہیں۔( حضرت اویس قرنی)تکلف کی زیادتی محبت کی کمی کاباعث بن جاتی ہے۔( ا مام غزالی)محبت ایک ایسی چیز ہے جو سیکھنے کے اور کسی کے بتانے کی نہیں ہے۔ (حضرت معروف کرخی)محبت مضبوط دلوں کو کمزوری کی مشق کرواتی ہے۔( افلاطون)جب محبت کامل ہوجاتی ہے تو ادب کی شرط گر جاتی ہے۔(جنید بغدادی) جو محبت کا دعویٰ کرے اور محبوب کی سوا کسی اور چیز میں مشغول ہوجائے یا اس چیز کے علاوہ اور چیز طلب کرے وہ تمسخر کرتا ہے۔(حضرت ابو بکر شبلی)

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…