منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

ماریو پوزہ

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

کبھی کسی کو اِس بات کی بھنک مت ہونے دوکہ تم کیا سوچ رہے ہوایک انسان اگرکچھ بھی سوچ سکتا ہے تو وہ اُسکو حاصل بھی کر سکتا ہے نپولینمحنت کرو، کامیاب ہونے کیلئے نہیں بلکہ اپنی پہچان بنانے کیلئے آئین سٹائین

صحیح کام کرنے کیلئے وقت کا انتظار نہیں کیا جاتا مارٹن لوتھر کنگاصلی رنگ اوراصلی انسان کبھی پھیکا نہیں پڑتا اولیور سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا۔اس شخض کو کبھی موت نہیں آتی جو علم کو زندگی بخشتا ہے ۔دو طرح سے چیزیں دیکھنے میں چھوٹی نظر آتی ہیں ایک دور سے دوسرا غرور سے۔کسی کو اس کی ذات اور لباس کی وجہہ سے حقیر نہ سمجھنا کیونکہ تم کو دینے والا اور اس کو دینے والا ایک ہی ہے اللہ ۔ وہ یہ اُسے عطا اور آپ سے لے بھی سکتا ہے ۔سکتا ہے ۔دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو ، وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں ۔پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہے ۔بہترین آنکھ وہ ہے جو حقیقت کا سامنا کرے ۔دنیا میں سب سے مشکل کام اپنی اصلاح کرنا اور آسان کام دوسروں پر تنقید کرنا ہے ۔نفرت دل کا پاگل پن ہے ۔انسانزندگی سے مایوس  ہوتو کامیابی بھی ناکامی نظر آتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…