ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

نپولین

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک انسان اگرکچھ بھی سوچ سکتا ہےتو وہ اُسکو حاصل بھی کر سکتا ہےکبھی کسی کو اِس بات کی بھنک مت ہونے دوکہ تم کیا سوچ رہے ہوماریو پوزہمحنت کرو، کامیاب ہونے کیلئے نہیںبلکہ اپنی پہچان بنانے کیلئےآئین سٹائین

صحیح کام کرنے کیلئےوقت کا انتظار نہیں کیا جاتامارٹن لوتھر کنگ اصلی رنگ اوراصلی انسانکبھی پھیکا نہیں پڑتااولیور گفتگو میں اعتماد ذہانت سے زیادہ کردار ادا کرتا ہے۔ بہت سے لوگ اس سے آدھی محنت میں جنت میں جا سکتے ہیں جو وہ جہنم میں جانے کے لیے کرتے ہیں۔ بن جانسناس شخص نے کیا کمایا جس نے تمام دنیا حاصل کر لی اور اپنی روح کو کھو دیا؟ حضرت عیسٰی علیہ السلامپیسا پیسے کا بیج ہے۔ اور بعض اوقات پہلی کوڑی کمانا اگلے لاکھوں روپوں سے زیادہ دشوار ہوتا ہے۔ژاں ژاک روسو فتنہ و فساد میں اس طرح رہو جس طرحطرح اونٹ کا وہ بچہ جس نے ابھی ابھی اپنی عمر کے دو سال ختم کیے ہوں کہ نہ تو اس کی پیٹھ پر سواری کی جاسکتی ہے …جیسے نظر آنا چاہتے ہو، ویسے بن جاؤ۔ – سقراطعلم کی جستجو جس رنگ میں بھی کی جائے، عبادت کی ایک شکل ہے۔ – علامہ اقبالؒکامیاب انسان وہ ہے جو ان اینٹوں سے ایک مضبوط بنیاد قائم کرتا ہے جو دوسرے اس پر اچھالتے ہیں۔ – ڈیوڈ برنکلی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…