منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

تیل کی چوری کا دھماکہ خیز سکینڈل منظر عام پر،زیر زمین پائپ لائن سے ڈیزل کے ٹینکر بھرے جاتے رہے،تہلکہ خیزانکشافات

datetime 30  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن) کراچی کے زیرزمین لائن سے تیل کی چوری کا تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے تیل کی چوری میں ملوث گینگ کے چار کارندے گرفتار کر لیے، ملزمان کا گروپ آٹھ افراد پر مشتمل ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان نے ایک ماہ میں 52 فٹ کھدائی کرکے کراچی سے ملتان جانے والی ڈیزل کی مین لائن سے لاکھوں روپے کا تیل چوری کیا۔

پولیس نے ملیر ندی سے چار ملزمان دھرلیے، ملزمان چار سو فٹ پائپ کی مدد سے آئل ٹینکر بھرتے تھے۔ملزمان کیمطابق ایک ٹینکردو گھنٹے میں بھرتے جسے کاٹھورپربختارنامی شخص کو پانچ لاکھ روپے میں فروخت کرتے،مارکیٹ میں تیل کے ٹینکر کی مالیت چودہ لاکھ روپے سے زائد ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…