تیل کی چوری کا دھماکہ خیز سکینڈل منظر عام پر،زیر زمین پائپ لائن سے ڈیزل کے ٹینکر بھرے جاتے رہے،تہلکہ خیزانکشافات
کراچی (آن لائن) کراچی کے زیرزمین لائن سے تیل کی چوری کا تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے تیل کی چوری میں ملوث گینگ کے چار کارندے گرفتار کر لیے، ملزمان کا گروپ آٹھ افراد پر مشتمل ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان نے ایک ماہ میں 52 فٹ کھدائی کرکے… Continue 23reading تیل کی چوری کا دھماکہ خیز سکینڈل منظر عام پر،زیر زمین پائپ لائن سے ڈیزل کے ٹینکر بھرے جاتے رہے،تہلکہ خیزانکشافات